سانحہ ماڈل ٹاون شہباز شریف اور دیگر آج جے آئی ٹی طلب

25-02-2019 سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور دیگر اہم شخصیات کو آج طلب کرلیا ہے۔ شہباز شریف کے علاوہ حمزہ شہباز، چودھری نثار علی، رانا ثنااللہ، خواجہ آصف، پرویز رشید اور عابد شیر علی کو طلب کیا گیا ہے۔ عدالت کے حکم...