جسٹس محمد ایوب خان اور اس کا ڈرائیور  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی

28-02-2019 پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ایوب خان اور اس کا ڈرائیور  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے ہیں۔ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5 میں نامعلوم افراد نے پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد ایوب خان کی گاڑی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں جسٹس محمد ایوب خان...