جسٹس ریٹائرد فضل الرحمان لاپتہ افراد کمیشن کا سینئر ممبر مقرر

23-11-2018 جسٹس  ریٹائرڈ فضل الرحمان لاپتہ افراد کمیشن کا سینئر ممبر مقرر کردیاگیا ہے۔  حکام کے مطابق ان کی اس عہدہ پر تقرری سے لا پتہ افراد کے مقدمات بالخصوص بلوچستان سے لا پتہ افراد کے مقدمات کا جلد فیصلہ کرنے او ر ان کو تیزی سے نمٹانے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ...