کشمیر ی آج پاکستان کے ساتھ کشمیر کے الحاق کا دن منا رہی ہے

19-07-2018 کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج پاکستان کے ساتھ کشمیر کے الحاق کا 71 واں دن اس عہد کی تجدید سے  منا رہی ہے کہ پوری ریاست کے پاکستان کے ساتھ الحاق تک حق خودارادیت کے حصول کی تحریک جاری رکھی جائے گی ۔ یہ دن 19 جولائی 1947ء کو آل جموں...