آج یوم شہداء کشمیر منایا جا رہا ہے 

13-07-2018 مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر عقیدت واحترام اور اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا رہے ہیں کہ تحریک آزادی کشمیر کی تکمیل تک جدوجہد جاری ر کھی جائے گی۔ سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق  مقبوضہ کشمیرکے مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالی جا...