خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک ، بی اے /بی ایس سے نتائج کا اعلان

27-09-2018 خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک نے بی اے /بی ایس سی امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ۔ جامعہ کے شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری ہونے والے نتائج کے مطابق امتحانات میں کل چودہ سو چوالیس امیدواروں نےحصہ لیا جس میں چار سو سینتالیس کامیاب قرار پائے یوں مجموعی...