کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

14-02-2019 کوہاٹ  میں آسمانی بجلی سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کوہاٹ کے علاقے سورگل میں بارش کے دوران آسمانی بجلی ٹرانسفارمر پر گری جس سے بیک وقت 20 سے زائد گھروں میں شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے کے واقعات رونما ہوئے۔ علاقے میں شارٹ سرکٹ اور کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحق...