اپر کوہستان لینڈ سلائیڈنگ، 9 افراد جاں بحق

15-01-2019 اپرکوہستان میں شاہراہ قراقرم کھوشی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ڈی پی او کوہستان راجہ صبور کا کہنا ہے کہ جاں بحق تمام مزدوروں کا تعلق کوہستان سے ہے۔ افسوس ناک واقعہ اپرکوہستان میں شاہراہ قراقرم زیرو پوائنٹ کے مقام پر پیش...