عبدالصمد خان خیبر پختونخوا کا نیا ایڈوکیٹ جنرل تعینات

26-06-2018 عبدالصمد خان کو خیبر پختونخوا کا نیا ایڈوکیٹ جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔ عبدالصمد خان کو ایڈوکیٹ جنرل عبدالطیف یوسفزئی کے استعفیٰ کے بعد تعینات کیا گیا ہے۔ نگراں وزیراعلیٰ کے پی جسٹس (ر) دوست محمد خان نے نئے ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔...