خواتین کی دومخصوص نشستوں پرامیدواروں کی فہرست جاری

03-09-2019 الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا نے نئے اضلاع سے صوبائی اسمبلی کیلئے خواتین کی مخصوص نشستوں پر تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی کی4خواتین کی فہرست جاری کر دی ہے۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے خلاف6ستمبر تک اپیلٹ ٹریبونل میں اپیل دائر کی جا سکے گی...

 ضم شدہ قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سیکورٹی پاک فوج کے سپرد

21-06-2019  الیکشن کمیشن پاکستان نے قبائلی اضلاع میں انتخابات کی سیکورٹی پاک فوج کے سپرد کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ضم شدہ  قبائلی اضلاع کی 16 صوبائی نشستوں پر انتخاب پاک فوج کی نگرانی میں ہوگا، قبائلی اضلاع کے حلقوں کے تمام پولنگ...

ہر صوبائی حلقے میں دو مانیٹرنگ افسران مقرر

03-07-2018 الیکشن دو ہزار اٹھارہ کے سلسلہ میں ہر صوبائی حلقے میں 2مانیٹرنگ افسران مقرر کئے گئے  ہیں۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق   ہر صوبائی حلقے میں 2مانیٹرنگ افسران مقرر کئے گئے ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنرز ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کے طور پر تعینات کئے گئے ہیں‘ جو...