خیبر پختونخواحکومت نے12ربیع الاول پر عام تعطیل کااعلان کردیا ، نوٹیفکیشن جاری

20-11-2018 خیبرپختونخواحکومت نے جشن عیدمیلادالنبیۖ12ربیع الاول کے سلسلے میں21نومبر بروزبدھ کوعام تعطیل کااعلان کیاہے۔  اس سلسلے میں محکمہ انتظامی امور نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے مطابق کل  بروز بدھ تمام سرکاری ونجی ادارے اورکاروباری مراکزبندرہیں گے...