عام انتخابات کے تناظر میں صوبہ بھر کے ہسپتالوں کےلئے گائیڈ لائن جاری

18-07-2018 عام انتخابات کے تناظر میں محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے ہسپتالوں کے لئے گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ جاری گائیڈ لائنز کے تحت 25 اور 26 جولائی کو تمام ہسپتال بغیر کسی وقفے کے 24 گھنٹے کھلے رہیں گے ٗتمام ایکسیڈنٹ اور ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹس دونوں دن ضروری...