by meezan_admin | Sep 17, 2019 | News
17-09-2019 خیبرپختونخواجوڈیشل اکیڈمی پشاور میں خیبر پختونخوا میں نئے ضم شدہ سول اضلاع /سیشنز ڈویژن: انضمام کے بعد کے منظر نامے میں قانون سازی اور قانون کی حکمرانی کے موضوع پر ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد ان اضلاع کے انضمام کے بعد کے منظر نامے اور...
by meezan_admin | Jul 3, 2019 | News
03-07-2019 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں ’ضم شدہ اضلاع کی عدالتوں کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل ‘ کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ، جس کا مقصدان اضلا ع کی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے دوران درپیش مسائل کے حل کیلئے جامع سفارشات مرتب کرنا تھا، اختتام پذیر ہو گئی۔...
by meezan_admin | Jul 2, 2019 | News
02-07-2019 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں ’ضم شدہ اضلاع کی عدالتوں کو درپیش چیلنجز اور ان کا حل ‘ کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا آغاز کیاگیا ہے جس کا مقصدان اضلا ع کی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت کے دوران درپیش مسائل کے حل کیلئے جامع سفارشات مرتب کرنا ہے تاکہ...
by meezan_admin | Jun 26, 2019 | News
26-06-2019 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں ’کیس فلو مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم‘(سی ایف ایم آئی ایس) سے متعلق دو روزہ ورکشاپ کا اختتام ہو گیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ اور خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کی باہمی اشتراک سے منعقدہ دو روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب کےمہمان خصوصی...
by meezan_admin | Jun 26, 2019 | News
26-06-2019 خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں صوبے کے نوجوان وکلاء کیلئے دو ہفتوں پر محیط تربیتی پروگرام جاری ہے ۔ تربیتی پروگرام میں پشاور، چترال، نوشہرہ، مردان، بنوں سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے پچیس مردو خواتین وکلاء شریک ہیں۔ آج تربیتی پروگرام...