خیبر پختونخوا سمیت قبائلی اضلاع میں بارہ روزہ انسداد خسرہ مہم شروع

15-10-2018 ملک بھر کی طرح خیبر پختو نخوا اور قبائلی اضلاع میں آج پیر کے روز سے 12روزہ انسدادخسرہ مہم شروع کردی گئی ہے اس مہم کیلئے 58لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے کا ہدف رکھا گیا ہے جبکہ پولیو وائرس کے حوالے سے صوبے کے سات حساس اضلاع...

کمسن بچوں کو خسرے سے بچاو کے مہم کےلئے جامع پلان تشکیل

13-07-2018 خیبر پختو نخوا میں کمسن بچوں کو خسرے سے بچاو کے مہم کیلئے جامع پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے تحت صوبائی اورضلعی سطح پر کمیٹیا ں قا ئم کر دی گئی ہیں۔ ایمرجنسی آپریشن سنٹر خیبر پختو نخوا  کے مطابق  کمسن بچوں میں شر ح اموات کی ایک بڑی وجہ خسرے کی بیماری ہے...

عید الا ضحیٰ کے بعدخسرہ سے بچائو کیلئے مہم چلانے کا فیصلہ

05-07-2018 خیبر پختونخوا میں بچوں کی بڑی تعداد میں خسرے کی بیماری سے متاثر ہونے پر محکمہ صحت نے عید الا ضحیٰ کے بعد صوبہ بھر میں انسداد خسرہ مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ محکمہ صحت کے مطابق ای پی آئی انتظامیہ کے علاوہ ضلعی صحت افسران کو بھی مہم سے متعلق مراسلے جاری...

صوبہ سمیت ملک بھر میں بچوں کو خسرہ سے بچاو کےلئے بارہ روزہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

03-07-2018 خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بچوں کو خسرہ سے بچانے کیلئے 15اکتوبر سے 12روزہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔  خیبرپختونخوا میں 43لاکھ بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسی نیشن دی جائے گی، اس ضمن میں حکمت عملی طے کرلی گئی...