صوبائی حکومت کا ترقیاتی سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا فیصلہ

14-09-2018 وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت اجلاس میں رواں مالی سال کے دوران جاری ترقیاتی سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوات موٹروے،بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور، بلین ٹری سونامی، چشمہ رائٹ بنک کینال، گومل زام ڈیم، کھیلوں کے میدان...