صوبے کے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن کےلئے فارم متعارف

23-11-2018 خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے مانٹیسوری سے ہائیر سکینڈری سطح کے تمام نجی سکولوں کی رجسٹریشن کیلئے فارم متعارف کر ادیئے ہیں جس میں  فیسوں کی شرح اور جمع کرانے کا طریقہ کار بھی وضع کر دیا گیا ہے۔ ترجمان اتھارٹی کے مطابق  رجسٹریشن کے فارم...