ماتحت عدلیہ سروسزٹربیونل تشکیل جسٹس لعل جان خٹک چیئرمین ہونگے

21-06-2019 خیبر پختونخوا ماتحت عدلیہ سروسز ٹربیونل ایکٹ 1991 کے مندرجات کی پیروی اور محکمہ قانون کے اعلامیے کے بعد گورنر خیبرپختونخوا نے ماتحت جوڈیشری سروسز ٹربیونل تشکیل دیا ہے جس کے چیئرمین مسٹر جسٹس لعل جان خٹک ہوں گے۔ اعلامیہ کے مطابق ٹربیونل کے دیگر  ممبران میں...

تنزلی کے خلاف 10 نائب تحصیلداروں کی اپیل خارج

28-01-2019 خیبر پختونخواسروس ٹربیونل کے دو رکنی بنچ نے غیر قانونی طور پرپر وموٹ کئے گئے 10 نائب تحصیلداروں کے محکمہ مال خیبر پختونخوا کے فیصلے کے خلاف دائر اپیلوں کو خارج کردیا ہے۔ احمد حسن اور امین کنڈی پر مشتمل دو رکنی ٹربیونل بنچ نے نائب تحصیلداروں غنچہ گل اور...

سروسز ٹربیونل کا صوبائی اسمبلی کی محکمانہ ترقیاتی کمیٹی کا فیصلہ کالعدم قرار

11-12-2018 سروسز ٹربیونل خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کی محکمانہ ترقیاتی کمیٹی کا اٹھائیس اگست دو ہزار اٹھارہ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سیکرٹری اسمبلی نصر اللہ کی تنزلی کر دی ہے جس سے سینئر ایڈیشنل سیکرٹری کفایت اللہ آفریدی اسمبلء کے سینئر ترین افسر ہونے کے...

خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل میں محکمہ جات کے خلاف کیسز ، گریڈ سترہ سے کم اہلکاروں کو ٹربیونل میں پیش نہ کرنے کےلئے خط

06-12-2018 خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کبیر اللہ خٹک نے ٹربیونل میں صوبائی محکمہ جات کے خلاف زیر سماعت کیسز میں گورنمنٹ پلیڈر ز اور ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز کی پیروی میں معاونت کے لیے گریڈ17 سے کم اہلکار وں کو ٹربیونل میں پیش نہ کرنے...

ایجنسی سرجن مہمند  ایجنسی کی تعیناتی کے خلاف دائر اپیل خارج

06-04-2018 خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل نے ایجنسی سرجن مہمند ایجنسی ڈاکٹر عالمگیر خان کی تعیناتی کے خلاف دائر اپیل خارج کردی ہے۔ ٹربیونل نے ڈاکٹر ذاکر حسین سابق ایجنسی سرجن مہمند ایجنسی کی جانب دائر اپیل کی سماعت کی جس میں ٹربیونل کو بتایا کہاکہ اپیل کنندہ کی خدمات فاٹا...