دس مہلک امراض سے بچاو کے قطرے اور ٹیکے لگانے کی خصوصی مہم جاری

16-09-2019  صوبہ خیبر پختونخوا میں دس مہلک امراض سے بچاو کیلئے قطرے پلانے اور ٹیکے لگانے کی خصوصی  مہم جاری ہے۔  صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مہم کے دوران صوبے کے بائیس اضلاع میں بچوں کو خسرہ، یرقان، نمونیا، تپ دق، پولیو اور دوسرے مہلک امراض سے بچاو کیلئے قطرے پلائے...