چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست ، وفاق سے جواب طلب

13-09-2019 لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت 20ستمبر تک ملتوی کر دی ۔  جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ بنچ  نے قانون دان اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت کی ۔  جس میں  موقف اپنایا گیا کہ...

فریال تالپورکے پروڈکشن آرڈرپر عملدرآمد نہ کرنے کیخلاف آئینی پٹیشن سماعت کیلئے منظور

03-09-2019 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کےجسٹس مرزا وقاص روف پر مشتمل بینچ نے رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی سندھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے پروڈکشن آڈر پر عملدرآمد نہ کرنے کے خلاف آئینی پٹیشن سماعت کیلئے منظور کرتےہوئے نوٹس جاری  کرکے سماعت گیارہ ستمبر  تک...

چیئرمین نیب کی تقرری کیخلاف دائر درخواست پرحکومت سے جواب طلب

21-06-2019 لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی تقرری کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ صدر پاکستان چیئرمین نیب کی تقرری کے لئے وزیراعظم اور کابینہ کی جانب سے کہے جانے کے بعد تقرر کرسکتے...

توہین مذہب کے مجرم کو سزائے موت کا حکم

21-06-2019 لاہور کی سیشن عدالت نے توہین مذہب کے تین سال پرانے کیس میں ایک شخص کو عمر قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ پولیس نے 2016 میں لاہوری گیٹ کے علاقے میں عوامی مقام پر گستاخانہ جملوں پر سلیم نامی شخص کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295...

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس کا جواب دینے کےلئے تین دن کی مہلت

02-04-2019 لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو توہین عدالت کے شو کاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے تین دن کی مہلت دے دی  ہے ۔ مسٹر جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا تو لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر اور سابق...