علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع

15-02-2019 لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع کر دی ہے۔ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر علیم خان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے عبدالعلیم خان کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس پر سماعت...