رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ ستمبر تک توسیع

07-09-2019 لاہور کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی۔ رانا ثنااللہ اور شریک ملزموں کو جوڈیشل کمپلیکس میں انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج مسعود ارشد کی تبدیلی سے مقدمے پر کوئی کارروائی نہ ہو سکی، اے...

وزیراعظم عمران خان کیخلاف شہباز شریف کے کیس کی سماعت 11ستمبر تک ملتوی

03-09-2019 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ  سیشن جج لاہور نے اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت اور ایک سو کروڑ روپے ہرجانہ کی ادائیگی کے کیس کی سماعت 11ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کر لیا ہے۔  شہباز شریف کی طرف...

لاہور کی سیشن عدالت نے کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو سزائے موت  سنادی

17-09-2018  لاہور کی سیشن کورٹ نے کمسن بچے کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 60سالہ مجرم کو سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔  استعاثہ کے مطابق ملزم محمد یعقوب کے خلاف تھانہ وحدت کالونی  میں  2015 میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔  ملزم پر 10سالہ احمد کو...