ہری پور کی تحصیل خان پور کو سب ڈویژن کا درجہ دیدیا گیا

25-09-2018 خیبر پختونخوا لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی شق 5 اور 6 کے تحت اختیارات کو بروئے کارلاتے ہوئے حکومت خیبر پختونخوا نے فوری طورپر ضلع ہری پور کی تحصیلً خان پور  کا درجہ سب ڈویژن ًکی سطح تک بلند کردیا ہے۔  اس امر کا اعلان بورڈ آف ریونیور اینڈ اسٹیٹ حکومت خیبر...