شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا ستاسٹھ واں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

16-10-2018 شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان  کا67 واں یومِ وفات آج  عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ان کا شمار قوم کے اُن عظیم رہنماؤں اور محسنوں میں ہوتا ہے، جنہوں نے قیامِ پاکستان کیلئے اپنا سب کچھ قربان کردیا۔ مشرقی پنجاب کے زمیندار گھرانے میں پیدا ہونے والے لیاقت...