پاکستانی ٹیم کی ورلڈ مارشل آرٹ چمپئین شپ میں شاندار کارکردگی

28-11-2018 پاکستان کی چھ رکنی ٹیم نے آذربائیجان میں ورلڈ مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا  مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر تین گولڈ سمیت سات میڈل حاصل کرلئے۔ ورلڈ مارشل آرٹ الپاگت چیمپئن شپ آزربائیجان کےشہر باکو میں ہوئی جس میں پاکستان اوربھارت سمیت پندرہ...