میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کےلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ ملتوی

16-07-2018 خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر انتظام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ اتوار کی صبح ہونے والی شدید بارش اورطوفان کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے جس کیلئے نئی تاریخ کا اعلان صوبائی حکومت کی منظور ی کے بعدکیا جائے گا ۔ خیبر میڈیکل...