میڈیکل ایٹا انٹری ٹیسٹ کےلئے ضروری ہدایات جاری

13-07-2018 خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کے زیر انتظام صوبے کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجزکے داخلوں کے سلسلے میں اتوار 15جولائی کو بیک وقت صوبے کے سات مختلف سنٹرز میں منعقدہونے والے ایٹاانٹری ٹیسٹ کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں۔  جامعہ کے اکیڈمک اینڈ ایڈمشن...