آٹھویں جماعت کا امتحان تعلیمی بورڈز کے تحت چار مارچ سے شروع کرنے پر اتفاق

07-09-2019 خیبر پختونخوا میں آٹھویں جماعت کا امتحان ایک مرتبہ پھر تعلیمی بورڈوں کے زیر انتظام کر دیا گیا ہے ٗ پشاور سمیت صوبے کے آٹھوں تعلیمی بورڈوں نے انتظامات سے آگاہ کر دیا ہے ٗ تمام تعلیمی بورڈوں نے 4مارچ سے آٹھویں جماعت کا امتحان شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔  جس کی...