سابق چیئرمین نادرا دہری شہریت چھپانے کے مقدمے میں بری

16-09-2019 ماڈل کورٹ کی جج شائستہ کنڈی نے سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو دہری شہریت چھپانے کے کیس میں بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے 2 صفحات پر مشتمل فیصلے میں حکم دیا کہ طارق ملک کے خلاف 15 مئی2014 کو درج کردہ ایف آئی آر خارج کی جائے۔ طارق ملک کے خلاف پاسپورٹ...

ماڈل کورٹس ،3مجرموں کو سزائے موت، 21کو عمر قید

04-09-2019 موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ملک بھر کی ماڈل کورٹس نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے۔ ڈی جی مانیٹرنگ سیل سہیل ناصر کی رپورٹ کے مطابق ماڈل کورٹس نے 3مجرموں کو سزائے موت اور 21کو عمر قید کی سزادی ،20مجرموں کو 91سال 6 ماہ قید و جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ رپورٹ کے...

ماڈل کورٹس،قتل و منشیات 189کیسزمیں 9 مجرموں کو سزائے موت،عمرقید

26-06-2019 قتل اور منشیات کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے قائم ہونے والی ملک بھر کی 167ماڈل کورٹس نے 25جون کو 189کیسوں کا فیصلہ سنایا جن میں قتل کے 56اور منشیات کے 133کیس شامل ہیں جبکہ زیرسماعت مقدمات میں 882افراد کی شہادتیں بھی قلمبند کی گئیں۔  ڈی جی مانیٹرنگ سیل سہیل...

ملک بھر میں قائم ماڈل کورٹس نے قیام کے پہلے روز مجموعی طور پر نواسی کیسوں کا فیصلہ کیا

02-04-2019 ے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی ہدایت پرقتل اور منشیات مقدمات کی جلد سماعت کیلئے ملک بھر میں قائم کی  گئی  116ماڈل کورٹس نے اپنے قیام کے پہلے روز مجموعی طور پر 89کیسوں کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان سپریم کور ٹ کے مطابق  یکم اپریل کو بنائے گئے...

ملک بھر کے تمام اضلاع میں ماڈل کوڑٹس نے آج سے کام کا آغاز کردیا

01-04-2019 سائلین کو فوری اور سستے انصاف کی جلد فراہمی کے لیے ملک بھر کے تمام 114 اضلاع میں ماڈل کورٹس نے آج سے کام کا آغاز کردیا جہاں صرف قتل اور منشیات کے مقدمات کی سماعت ہوگی، پہلے مرحلے میں پرانے کیسوں سے آغاز ہوگا۔ ان عدالتوں کی روزانہ مانیٹرنگ ہوگی ۔مانیٹرنگ...