مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام آئندہ سال اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

03-10-2018 وفاقی حکومت نے مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام آئندہ سال اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ قومی اسمبلی میں توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں وفاقی وزیر  پارلیمانی امور  علی محمد خان نے ایوان کو بتایا کہ مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام آئندہ سال اپریل سے شروع ہوگا،...