مشرف سنگین غداری کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر مستعفی ہوگئے

31-07-2018 سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کے سربراہ اورسینئروکیل اکرم شیخ بطوراسپیشل پراسیکیوٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق اکرم شیخ نے سیکریٹری داخلہ کو ارسال کردہ استعفے میں کہا ہے کہ انہیں گزشتہ حکومت نے استغاثہ کی ٹیم کا سربراہ...