رادیہ عامر امریکی خلائی ادارے ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب

16-02-2019 پاکستان کی بارہ سالہ طالبہ رادیہ عامر امریکی خلائی ادارے ناسا میں انٹرن شپ کیلئے منتخب کر دی گئی ہے۔ رادیہ عامر کا تعلق کراچی سے ہے جنہیں ناسا نے ایک ہفتے کی انٹرنشپ کے لیے منتخب کیا ہے۔ وہ انٹرن شپ پروگرام میں مستقبل میں خلاء باز بننے کی تربیت حاصل کرسکیں...