وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس

27-02-2019 وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے بھی شرکت کی۔ نیشنل کمانڈ اتھارٹی اجلاس میں پاک فضائیہ، پاک بحریہ کے سربراہان، ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن، خارجہ، دفاع، خزانہ...