قومی استحکام کا دن آج منایا جا رہا ہے

08-10-2018  ملک بھر میں قومی استحکام کا دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کرنا ہے۔  یہ دن آٹھ اکتوبر 2005 میں آزاد جموں و کشمیر سمیت پاکستان بھر میں آنے والے تباہ کن زلزلے کی 13 ویں برسی کے طور پر منایا...