آج پاک بحریہ کا دن منایا جا رہا ہے

08-09-2018 آج پاک بحریہ کا دن منایاجارہا ہے جس کا مقصد غازیوں اور ان جنگی ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنا ہے جن کی قربانیوں اور جراتمندانہ کارناموں نے قوم میں نیا جذبہ پیدا کیا ۔ اس دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے کہاکہ یہ دن...