کراچی میں کثیرالملکی چھٹی بحری امن مشقوں 2019 کا آغاز

08-02-2019 کراچی میں کثیرالملکی چھٹی بحری امن مشقوں 2019 کا آغاز ہوگیا ہے۔  امن مشقوں میں 46 ممالک کی بحری افواج شرکت کر رہی ہیں۔امن مشقیں 8 فروری سے 12 فروری تک جاری رہیں گی، مشقیں 2 اہم مراحل ہاربر فیز اور سی فیز پر مشتمل ہوں گی۔ سی فیز میں سمندر میں مشقوں کا مظاہرہ...