ایل پی جی کی قیمت میں تیرہ روپے فی کلو کمی ، نوٹی فیکیشن جاری

01-12-2018 آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں 13 روپے فی کلو کی کمی کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر 150 اور کمرشل 577 روپے سستا کردیا گیا ہے۔اوگرا کے مطابق قیمت میں کمی دسمبر کے مہینے کیلئے کی گئی ہے، قیمتوں...