ون ڈے کرکٹ کی عالمی رینکنگ جاری

20-06-2018   ون ڈے کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجے ترقی کرتے ہوئے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ  عالمی چیمپیئن آسٹریلیا ایک درجے تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلی گئی۔ انٹرنیشل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ ایک روزہ میچوں کی تازہ رینکنگ کے مطابق  انگلینڈ...