تینتیس ویں نیشنل گیمز بلوچستان سے خیبر پختونخوا منتقل

02-04-2019 33ویں نیشنل گیمز کوئٹہ سے خیبر پختونخوامنتقل کر دیئے گئے ہیں۔  پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق بلوچستان میں ہونے والے 33ویں نیشنل گیمز کوئٹہ سے خیبر پختونخوامنتقل کرنے کا فیصلہ بد انتظامی کے سبب کیا گیا۔  ایسوسی ایشن کے مطابق  نیشنل گیمز رواں سال اکتوبر...