سابق کپتان یونس خان ، پاکستان انڈر نائنٹین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر

18-03-2019 پاکستان کیلئے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے سابق کپتان یونس خان کو پاکستان انڈر19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یونس خان کو جونیئر کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بھی منتخب کیا گیا ہے جبکہ مینجمنٹ کی ذمہ داری ندیم خان کے سپرد کی گئی...