دورہ زمبابوے سے قومی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کا عمل شروع

24-07-2018 دورہ زمبابوے میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد قومی کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع  ہو گئی ہے۔ کپتان سرفراز احمد براستہ دبئی کراچی آئیں گے۔ کوچنگ اسٹاف ، فہیم اشرف، آصف علی حفیظ، حسن علی اورعامر لاہور پہنچیں گے۔ عثمان شنواری، شاداب اور محمد نواز کی اسلام آباد...