سعودی جیلوں میں 2107 پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم

18-02-2019  وزیراعظم عمران خان کی درخواست پرسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےسعودی جیلوں میں 2107 پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتائی۔وزیراعظم نے گزشتہ رات عشائیے پر سعودی ولی...