پی ڈی ایم اے نے بارشوں کی پیش نظر متعلقہ محکموں کو الرٹ جاری کیا

27-02-2019 پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے صوبے میں ممکنہ شدید بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ اور برف باری کے پیش نظر پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی، ریسکیو 1122 اور تمام ڈپٹی کمشنرز سمیت متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے خطرات سے...