پیمرا  آر ڈینینس 2002میں مزید ترمیم کرنے کا آرڈینینس قومی اسمبلی میں پیش

25-09-2018 پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آر ڈی نینس 2002میں مزید ترمیم کرنے کا آرڈی نینس قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیاہے۔  وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آرڈینینس پیش کیا۔ آرڈینینس پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) آر ڈی نینس...