اقدام  قتل کے ملزم کی عبوری درخواست ضمانت خارج، ملزم گرفتار

18-03-2019 پشاور کی مقامی عدالت نے اقدام قتل کے الزام میں ملوث ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کردی جس پر  متعلقہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔  استغاثہ کے مطابق ملزم غفار خان سکنہ شیخ محمدی نے دیرینہ دشمنی پر مدعی مقدمہ مقبول شاہ کو تھانہ فقیر آباد کی...