سرکاری املاک پر پوسٹرز چسپاں کرنے اور وال چاکنگ پر مزید ایک سو بائیس نوٹسز جاری

17-10-2018 ضلعی انتظامیہ پشاور نے سرکاری املاک پر پوسٹر چسپاں کرنےاور وال چاکنگ پر مزید122 سے زائد نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ  نے شاہین ٹاون،آبدرہ روڈ، ناصر باغ روڈ اور پشاور کے دیگر علاقوں میں سرکاری املاک اور دیواروں پر وال چاکنگ...

سرکاری املاک اور دیواروں پر پوسٹرز و بینرز لگانے اور وال چاکنگ پر پابندی عائد

16-10-2018 ضلعی انتظامیہ نے پشاور میں سرکاری املاک اور دیواروں پر پوسٹرز و بینرز لگانے اور وال چاکنگ کرنے پر دفعہ 144 کے تحت پابند ی عائد کر دی گئی ہے۔  پشاور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق احکامات کی  خلاف ورزی کر نے والوں کے خلارف قانونی کاروائی عمل...