دس روز کےلئے  پشاور دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

13-09-2018 پشاور انتظامیہ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے یکم محرم سے عاشورہ تک 10 روز کیلئے افغان باشندوں کی شہر میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق افغان مہاجرین کی پشاور شہر اور...