پشاور ہائی کورٹ  میں نئی تعمیر بنیادی صحت مرکز بلڈنگ کا افتتاح

27-10-2018 چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ نے پشاور ہائی کورٹ میں نئی تعمیرہونے والی بنیادی صحت مرکز  بلڈنگ کا افتتاح کر دیاہے۔ افتتاح کے موقع پر پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی کے صدر، جنرل سیکرٹری، خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل فضل سبحان سمیت...