پشاور اسلام آباد موٹروے ایم ون ٹریفک کیلئے کھول دی گئی

08-09-2018 پشاور اسلام آباد موٹروے ایم ون ٹریفک کےلئے کھول دی گئی ہے۔ ترجمان موٹروے کےمطابق واپڈا کی بجلی کی لائن بچھانے کے باعث موٹروے بند کی گئی تھی۔ پشاور سے آنے والی ٹریفک کو رشہ کئی سے متبادلہ راستہ فراہم کیا گیا جبکہ  اسلام آباد سے پشاور جانے والی ٹریفک کو...