پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکشن جاری ، اطلاق ہوگیا

01-04-2019 حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق  پٹرو ل اورہائی سپیڈ ڈیزل 6، 6 روپے جبکہ مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل 3، 3روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 6روپے اضا فے کے ساتھ پٹرول کی نئی...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کور ارسال

28-02-2019 اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 44 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 6 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں...