پی آئی اے کا حج آپریشن کامیابی سے مکمل

16-09-2019 قومی ایئر لائن کا حج آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ ترجمان قومی ایئر لائن کے مطابق پی آئی اے نے 300حج پروازوں کے ذریعے 83ہزار سے زائد حجاج کرام کو وطن پہنچایا۔  ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے کراچی،لاہور،اسلام آباد،ملتان، پشاور،سیالکوٹ اور کوئٹہ کیلئے حج...